Wednesday, 4 September 2019

Reham Khan Tweeted: کمال سفارتکاری! یہ حکومت کشمیر فروش ہے، نہ تو حک...

 
Your Highlights
avatar
Reham Khan
@RehamKhan1
کمال سفارتکاری!
یہ حکومت کشمیر فروش ہے، نہ تو حکومت کشمیر پر کچھ کر رہی اور نہ ہی کچھ کرنا چاہتی ہے۔ عوام کو بیوقوف بنانے کے لیے سلیکٹڈ وزیراعظم اسلام آباد میں کھڑا ہو جاتا ہے اور وزیر خارجہ عمر کوٹ کے جلسے میں اور ملتان کی پریس کانفرنس میں کشمیر آزاد کروانے کی باتیں کرتا ہے۔
reply retweet like
avatar
Asma Shirazi
@asmashirazi
پاکستان میں گزشتہ مالی سال میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں پچاس فیصد کمی آئی ہے، سینیٹ میں وزیراعظم آفس کا تحریری جواب
#FaislaAapKa
reply retweet like
avatar
Najam Sethi
@najamsethi
reply retweet like
avatar
PML(N)
@pmln_org
رانا ثناءاللہ کے کیس میں جب واٹس ایپ میسج کے ذریعے جج تبدیل کیا گیا ہوا تو اسی دن ان کیسز سے نکل گئی.آج بھی جب مریم نواز کا ریمانڈ بڑھایا گیا نیب کے پاس مؤقف کوئی نہیں تھا
@Marriyum_A
reply retweet like
avatar
Fe'reeha@ abbtakk
@Fereeha
RT @AnsarAAbbasi: امریکا یورپ UN جن کے ہاتھ لاکھوں مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوے ہیں وہ پاکستان کی کیا مدد کریں گے؟؟
reply retweet like
avatar
Nadia Mirza
@nadia_a_mirza
صلاح الدین تو جان سے گیا ۔ جو مر گیا وہ واپس نہیں آ سکتا۔ آگے ایسا نا ہو اسکی کیا تیاری ہے براہ مہربانی یہ بتاٸیں twitter.com/Ali_MuhammadPT…
reply retweet like
See more on Twitter
Help  |  Privacy  |  Reset password  |  Download app
  Twitter International Company
One Cumberland Place, Fenian Street
Dublin 2, D02 AX07  IRELAND
 
 

Tuesday, 3 September 2019

Asma Shirazi Tweeted: RT @FaislaAapKaa: پیپلز پارٹی کی صفوں میں دراڑ...

 
Your Highlights
avatar
Asma Shirazi
@asmashirazi
RT @FaislaAapKaa: پیپلز پارٹی کی صفوں میں دراڑ ۔۔۔شہلا رضا کا اعتراف ؟
@SyedaShehlaRaza @asmashirazi @aaj_urdu
reply retweet like
avatar
Reham Khan
@RehamKhan1
As they say in Urdu "Avvay ka Ava he? twitter.com/nailainayat/st…
reply retweet like
avatar
PML(N)
@pmln_org
اسحاق ڈار نے GIDC ترمیم آرڈینینس ختم کرنے کا آسان طریقہ بتا دیا۔آئین کے مطابق سینیٹ یا قومی اسمبلی میں سادہ اکثریت سے پاس کی گئی قرارداد سے ایسا قانون ختم کیا جا سکتا ہے۔چونکہ اپوزیشن کی سینیٹ میں اکثریت ہے اس لئیے انھیں فوری طور پر اس طریقے سے یہ قومی فریضہ ادا کرنا چاہیے۔
reply retweet like
avatar
Saleem Safi
@SaleemKhanSafi
بڑا بے شرم ہے پھر جہاز پر چڑھ گیا۔ اب کے بار تو اس کا جہاز ساتھی پائلٹ کے وزن سے خود بخود گر جائے گا۔
reply retweet like
avatar
Sana Bucha
@sanabucha
پاک فوج میں میرٹ کا سسٹم ہے: آرمی چیف
reply retweet like
avatar
Shahzeb Khanzada
@shazbkhanzdaGEO
نازو شنواری کے والدین کے قتل میں پانچ نامزد ملزمان میں سے 3 نے ضمانت قبل از وقت گرفتاری کرالی ہے ۔ دو مفرور ہیں،جنکے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں، وہ جلد پکڑے جائیں گے ۔قتل میں استعمال کی گئی گاڑی پولیس نے قبضے میں لے لی ہے۔ظہور آفریدی،ایس ایس پی آپریشن پشاور
reply retweet like
See more on Twitter
Help  |  Privacy  |  Reset password  |  Download app
  Twitter International Company
One Cumberland Place, Fenian Street
Dublin 2, D02 AX07  IRELAND