Saturday, 2 February 2013

(VU-Study-Corner) ملٹری انٹیلیجنس کے حساس ترین شعبے کیلیۓ انٹرویو



کہ جس شعبے کیلیۓ ہم نے آپ کا انتخاب کرنا ہے یہ بے حد اہم نوعیت کا حامل ہے، اس میں ہمیں سو فیصد فرض شناس اور ملک و 

قوم کی خاطر کچھ بھی کر گذرنے والے افراد کی ضرورت ہے۔ آپ کو ایسے کام بھی کرنے کا حکم دیا جاۓ گا جو آپ کو پسند نہیں ہوں 

گے لیکن آپ کی ڈیوٹی کا تقاضا ہوگا کہ آپ وہ کریں ۔

تینوں نے یک زبان ہوکر کہا کہ وہ ملک کی خاطر سب کچھ کرگذرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں ۔

آفیسر نے میز پر ایک پستول رکھا اور پہلے جوان کو کہا کہ کمرہ نمبر ایک میں جاؤ وہاں تمہاری بیوی بیٹھی ہے اس کو گولی مار کے آؤ۔

پہلا جوان اٹھا، کچھ دیر سوچا لیکن پھر بیٹھ گیا۔ کہنے لگا۔ " میں یہ نہیں کرسکتا، میں اپنی بیوی سے بہت محبت کرتا ہوں "

آفیسر نے اس کو باہر جانے کو کہا اور دوسرے جوان کو بھی یہی کہا کہ دوسرے کمرے میں تمہاری بیوی بیٹھی ہے جاؤ اس کو گولی 

مار کے آؤ۔


دوسرا جوان اٹھا، پستول ہاتھ میں لیا لیکن دروازے سے واپس آگیا۔" سر ! میں اپنی بیوی کو گولی نہیں مارسکتا، ہمارے دو چھوٹے 

چھوٹے بچے ہیں، ماں کے بغیر ان کا کیا بنے گا؟ آئی ایم سوری سر! "

آفیسر نے اس کو بھی باہر جانے کا کہہ کر تیسرے آدمی کو کہا وہ دوسرے کمرے میں جاۓ اور اپنی بیوی کو گولی مار کے آۓ۔

تیسرا آدمی جلدی سےاٹھا اور ساتھ والے کمرے میں گیا۔ پہلے تو ایک ہلکی سی کلک ، ڈف کی آواز آئی۔ پھر دو تین مزید ایسی ہی 

کلک ، ڈف کی آوازوں کی بعد ٹھک ٹھک کی آوازیں آئیں۔ چند منٹ بعد تیسرا امیدوار انٹرویو والے کمرے میں واپس آیا۔ ماتھے سے پسینہ 

پونچھتے ہوۓ کہا۔ " آپ نے جو پستول دیا تھا، اس میں تو نقلی گولیاں تھیں، مجھے کرسی سے مارنا پڑا۔"


:)





--


Regards,
Mudassar Malik 
MBA Finance & HRM
LL.B

Admin 
Attock-VU-Group
VU Study Corner


"Don't worry if people hate you because there are many others who love and care you in the earth. But be worried if ALLAH hates you because there is no other who loves and cares you in akhirat."

"I love the simplicity of this thought."Sincerity is a very expensive gift, so don't expect it from cheap people."

"To be the Subject of jealousy is the sign of failure in life and To be the object of jealousy is the sign of success in life"

"You Will  Never Reach Your Destination in Time, if You Stop and Throw Stones at Every Dog that Barks at You During the Journey." (Nipolean)

--
--
Join us at facebook: https://www.facebook.com/VU.Study.Corner
 
Group Link: http://groups.google.com/group/VU-Study-Corner?hl=en
 
Group Rules: http://groups.google.com/group/VU-Study-Corner/web/group-rules
 
Unsubscribe: VU-Study-Corner+unsubscribe@googlegroups.com
 
Adult contents, Spamming, Immoral & Rudish talk, Cell number, Websites & Groups links specially in paper days are strictly prohibited and banned in group.
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "VU Study Corner" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to VU-Study-Corner+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment