"اچھی لڑکیاں اللہ تعالٰی کی بات مانتی ہیں۔ وہ ہر جگہ نہیں چلی جاتیں' وہ ہر کسی سے نہیں مل لیتیں' وہ ہر بات نہیں کر لیتیں۔"
اس نے پرس میز پہ الٹ کر جھاڑا۔
"تو پھر میں بری لڑکی ہوں؟" بہارے پل بھر میں رونکھی ہو گئی۔
"نہیں.... کوئی لڑکی بری نہیں ہوتی۔ بس اس سے کبھی کبھی کچھ ایسا ہو جاتا ہے' جو برا ہوتا ہے' جس پہ اللہ اس سے ناراض ہو جاتا ہے۔"
"جب وہ ناراض ہوتا ہے تو وہ انسان کو اکیلا چھوڑ دیتا ہے اور جانتی ہو کہ اکیلا چھوڑنا کیا ہوتا ہے؟ جب بندہ دعا کرتا ہے تو وہ قبول نہیں ہوتی۔ وہ مدد مانگتا ہے تو مدد نہیں آتی۔ وہ راستہ تلاشتا ہے تو راستہ نہیں ملتا۔"
Jannat Kay Pattay by Nemrah Ahmed
(اقتباس: نمرہ احمد کے ناول "جنّت کے پتے" سے)
-- اس نے پرس میز پہ الٹ کر جھاڑا۔

--
Join us at facebook: https://www.facebook.com/VU.Study.Corner
Group Link: http://groups.google.com/group/VU-Study-Corner?hl=en
Group Rules: http://groups.google.com/group/VU-Study-Corner/web/group-rules
Unsubscribe: VU-Study-Corner+unsubscribe@googlegroups.com
Adult contents, Spamming, Immoral & Rudish talk, Cell number, Websites & Groups links specially in paper days are strictly prohibited and banned in group.
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "VU Study Corner" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to VU-Study-Corner+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
No comments:
Post a Comment