ٹرمپ کے غلط بیانات زخموں پر نمک چھڑکنے کے موجب ہیں۔ ہم نے دہشت گردی کیخلاف امریکی جنگ کا خمیازہ جانوں کے ضیاع اور معاشی عدم استحکام کی شکل میں بھگتا ہے۔ٹرمپ کو تاریخی حقائق سے آگاہی درکار ہے۔ہم امریکی جنگ میں پہلے ہی کافی نقصان اٹھا چکے ہیں،اب وہی کریں گے جو ہمارے مفاد میں ہوگا۔
بھارت آئی سی سی کو یہ دھمکیاں بھی دیتا رہاہے کہ ہماری بات نہ مانی گئی تو ہم الگ آئی سی سی بنالیں گے ،آئی سی سی کی ثالثی کمیٹی نے قانون کے مطابق نہیں بلکہ بھارتی بورڈ کے اثر و رسوخ میں فیصلہ دیا،یہ ایک سیاسی فیصلہ ہے ۔ سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی
No comments:
Post a Comment