انجینیئرز اور ڈاکٹرز ہمارا وہ عظیم سرمایہ ہیں جس پر ہمیں ناز ہے۔ ملک کے تعلیم یافتہ اور ہنر مند طبقے کی تضحیک کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جا سکتی۔ وزراء اپنی زبانوں کو لگام دیں۔ میں شوکت یوسفزئی کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے معذرت کرنے کا مطالبہ کرتی ہوں۔ #SaySorryToEngineers
میرےبھائی،استاد اورمحسن ۔بہادرلیکن حلیم الطبع، علم کا سمندر لیکن مزاج عوامی،لاجواب مصنف اور باکمال مقررلیکن جھوٹ اور منافقت سے پاک شخصیت۔پختون لیکن عدم تشدد کا عملی نمونہ۔ہزاروں کی زندگیاں بدلیں اور ان کی شہادت سے لاکھوں سائے سے محروم ہوگئے۔آہ ڈاکٹر فاروق خان شہید twitter.com/Bohemianrevolt…
Today on the 70th Anniversary of the People's Republic of China I want to extend our nation's greetings to our true & steadfast friend China. I have always admired China's development & fight against corruption.
No comments:
Post a Comment