|
Your Highlights
Asma Shirazi
@asmashirazi
وزیراعلی گلگت بلتستان کی سمارٹ لاک ڈاؤن کے وفاقی حکومت کے فیصلے کی مخالفت۔۔۔ انکشاف کیا کہ وفاقی حکومت نے کورونا میں ایک روپے کی بجٹ میں مدد نہیں دی، این ڈی ایم اے نے صرف دو وینٹی لیٹرز دیے۔۔۔ سنئیے۔۔ #FaislaAapKa Aaj News https://t.co/PmbBgvKOKBMansoor Ali Khan
@_Mansoor_Ali
RT @ToThePoint__: ایک نہیں دو عمران خان ۔۔۔! لاک ڈاون کی صورتحال پر میرے کپتان کے بدلتے ہوئے موقف ۔۔۔ @_Mansoor_Ali https://t.co/lVDnBy54FYShahzeb Khanzada
@shazbkhanzdaGEO
چوہدری برادران تو پہلے ہی حکومت کے اتحادی ہیں۔ اس حکومت کا سہارا ہیں ۔ تو نیب کو آپ کے خلاف سیاسی انجینئرنگ کی کیا ضرورت ہے؟ کیا آپ حکومت کو تنگ کر رہے ہیں جس کی وجہ سے یہ ہورہا ہے؟ https://t.co/Zcps8WP6Q8Najam Sethi
@najamsethi
https://t.co/j1ZqrRT8atPML(N)
@pmln_org
نیب کے حوالے سے ترمیم کا 18ویں ترمیم سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ مسلم لیگ ن صوبائی خودمختاری پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گی۔ @KhSaad_Rafique https://t.co/uZGjUcvVoKSaleem Safi
@SaleemKhanSafi
نہ جانے اس پختونخوا کوکس کی بددعا لگ گئی ہے۔ سوویت یونین کےخلاف جنگ اور وار آن ٹرر کے لئےلیبارٹری بھی یہ خطہ بن گیا۔خودکش دھماکوں اور ہلاکتوں میں بھی پہلےنمبر پر رہا ۔اب کوروناکی وجہ سے ہلاکتوں میں بھی پہلےنمبر پر ہے جبکہ تبدیلی کی تباہی کا عذاب بھی یہاں پانچ سال پہلے نازل ہوا۔ https://t.co/MYErYDMGzTWe sent this email to @FPSCCSS. Unsubscribe
Twitter International CompanynOne Cumberland Place, Fenian Street Dublin 2, D02 AX07 IRELAND
No comments:
Post a Comment