|
Your Highlights
Maryam Nawaz Sharif
@MaryamNSharif
اتنا ڈر؟ وہ بھی ایک نہتی لڑکی سے؟ 😀 https://t.co/k0gRnwHhmqWaseem Badami
@WaseemBadami
مریم بی بی اس بات پر ناراض ہوجائیں مگر میں چاہتا ہو عمران خان اپنی مدت پوری کرے۔ سویلین حکومتوں کو مدت پوری کرنی چاہیے۔ رہنما ن لیگ جاوید ہاشمی #11thHour https://t.co/dTFKkBiSLRSaleem Safi
@SaleemKhanSafi
کامران شاہدکااعتراف قابل ستائش ہے۔اتنی اخلاقی جرات بڑی بات ہے۔دھرنوں کی حاظری بڑھاچڑھا کرپیش کرنےکےلئےملک کےوسیع تر مفاد میں ایک خفیہ مقام پر سینٹر بنایا گیا تھا۔اکثر چینلز کو دھرنوں کا فیڈ وہاں سےفراہم کیاجاتاتھااورجس روزحاظری کم ہوتی تو پرانےویڈیوکلپس ڈال کرپرکشش بنایاجاتاتھا۔ https://t.co/c5GOAqr57xAsma Shirazi
@asmashirazi
کیا میڈیا اپوزیشن کا کل کا جلسہ ویسے ہی دیکھائے گا جیسے میڈیا پی ٹی آئی کے جلسے اور دھرنے دکھاتا تھا ؟ #JustAsking #PDMJalsaKamran Khan
@AajKamranKhan
اپوزیشن سوچ لے کیا سیاسی افراتفری پیدا ہونی چاہئیے پاکستان بھارتی پروردہ دہشت گرد حملوں کی زد میں ہے وزیرستان میں آج ہمارے 6 فوجیوں نے جام شہادت نوش کیا آج ہی بھارتی دہشت گرد ایجنٹس نے اور مارہ بلوچستان میں ہمارے 12 اہلکار شہید کردئے کورونا کی دوسری لہر ملک کے دروازے پر کھڑی ہے https://t.co/rjc630MdLkCh Fawad Hussain
@fawadchaudhry
اپوزیشن نےگوجرانوالہ سٹیڈیم بھرنا تھا،آدھا سٹیڈیم چھوڑ کر سٹیج لگایا پہلے ہی Capacity تیس ہزار تھی جو اب سے 20 ہزار رہ گئ اتنی جماعتیں مل کر بھی ناکامی کے خوف کا شکار ہیں، یہ عمران خان ہی تھا جس نے مینارپاکستان کا گراؤنڈ بھی بھر دیا تھا اس سب سے مل کربھی اس کا آدھا بھی نہیں ہوناWe sent this email to @FPSCCSS. Unsubscribe
Twitter International CompanynOne Cumberland Place, Fenian Street Dublin 2, D02 AX07 IRELAND
No comments:
Post a Comment