اسحاق ڈار نے GIDC ترمیم آرڈینینس ختم کرنے کا آسان طریقہ بتا دیا۔آئین کے مطابق سینیٹ یا قومی اسمبلی میں سادہ اکثریت سے پاس کی گئی قرارداد سے ایسا قانون ختم کیا جا سکتا ہے۔چونکہ اپوزیشن کی سینیٹ میں اکثریت ہے اس لئیے انھیں فوری طور پر اس طریقے سے یہ قومی فریضہ ادا کرنا چاہیے۔
نازو شنواری کے والدین کے قتل میں پانچ نامزد ملزمان میں سے 3 نے ضمانت قبل از وقت گرفتاری کرالی ہے ۔ دو مفرور ہیں،جنکے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں، وہ جلد پکڑے جائیں گے ۔قتل میں استعمال کی گئی گاڑی پولیس نے قبضے میں لے لی ہے۔ظہور آفریدی،ایس ایس پی آپریشن پشاور
No comments:
Post a Comment