کمال سفارتکاری! یہ حکومت کشمیر فروش ہے، نہ تو حکومت کشمیر پر کچھ کر رہی اور نہ ہی کچھ کرنا چاہتی ہے۔ عوام کو بیوقوف بنانے کے لیے سلیکٹڈ وزیراعظم اسلام آباد میں کھڑا ہو جاتا ہے اور وزیر خارجہ عمر کوٹ کے جلسے میں اور ملتان کی پریس کانفرنس میں کشمیر آزاد کروانے کی باتیں کرتا ہے۔
رانا ثناءاللہ کے کیس میں جب واٹس ایپ میسج کے ذریعے جج تبدیل کیا گیا ہوا تو اسی دن ان کیسز سے نکل گئی.آج بھی جب مریم نواز کا ریمانڈ بڑھایا گیا نیب کے پاس مؤقف کوئی نہیں تھا @Marriyum_A
No comments:
Post a Comment