برآمدات و ترسیلات زر بڑھاکر اور درآمدات کم کرکے بیرونی ناہمواریوں میں کمی کی حکومتی کاوشیں بارآور ثابت ہورہی ہیں۔ گزشتہ برس کے مقابلے میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 6 ارب $ کم ہے جبکہ رواں برس جولائی کا خسارہ جولائی 2018 کے مقابلے میں 73% یا 1.5 ارب $ کم ہے جو یقیناً ایک بڑی کامیابی ہے۔
تبدیلی سرکار کا ایک اور کارنامہ! سلیکٹڈ کے آتے ہی چین کی جانب سے سرمایہ کاری میں کمی ہوگئی۔ چینی سمجھ گئے کے جو اپنوں کے ساتھ مخلص نہیں وہ ہمارے ساتھ کیا ہوگا جولائی میں چینی سرمایہ کاری مجموعی طور پر 45 لاکھ ڈالر رہی جو گزشتہ برس اسی عرصے کے دوران 9 کروڑ 6 لاکھ ڈالر تھی۔
No comments:
Post a Comment