ہم بھارتی میڈیا کے دعوے سن رہے ہیں کہ کچھ دہشتگرد اپنی کارروائیوں کیلئے افغانستان سے مقبوضہ کشمیر میں جبکہ بعض بھارت کے جنوبی علاقوں میں گھس چکے ہیں۔ان دعووں سے واضح ہوگیا کہ مقبوضہ کشمیر میں قتل عام اور کشمیریوں کی نسل کشی کے بھارتی ایجنڈے سے توجہ ہٹانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
No comments:
Post a Comment