کیا اپوزیشن نے ڈپٹی چیئرمین کے خلاف خفیہ رائے شماری سے اسلئے پرہیز کیا کہ کہیں چیئرمین سینیٹ کو ہٹا تے ہٹاتے اپنے ڈپٹی چیئرمین سے بھی ہاتھ نہ دھو بیٹھتے؟
14سینیٹرز حکومت نے خریدے؛ اپوزیشن کا الزام! ثبوت کیا ہیں؟ اس سوال پر سنئیے سینیٹر حاصل بزنجو کا جواب : میرے پاس آج بھی کوئی ثبوت نہیں کہ تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کیلئے کس کو کتنے پیسے دیے گئے؛ لیکن خدا بھی نظر نہیں آتا مگر اس کی قدرت محسوس ہوتی ہے۔ #GFG @hasilbizenjo
سر... مجھے بقایا پیسوں کا طعنہ اور گالیاں بے شک دلواتے رہیں لیکن جمہوریت پہ لیکچر۔۔۔۔ایک عام آدمی کو کم از کم رائے اور سانس اپنی مرضی سے لے لینے دیں۔۔۔ہم آپ کے مشکور رہیں گے 🙏
No comments:
Post a Comment